the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔12 ستمبر (اعتماد نیوز) انگریزی میں واٹس ایپ کو استعمال نہ کر سکنے والے افراد اب اردو زبان میں واٹس ایپ کو استعمال کرنے کی سہولت کو اب پیش کردیا گیا ہے۔
مشہور سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی لانچ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے جاری ہونے والی نئی اپ ڈیٹ میں اردو زبان کو بھی شامل کر دیا گیا ہے اور اب پاکستان یا بیرون ملک مقیم وہ حضرات جو مادری زبان کے علاوہ دیگر زبانوں



میں مہارت نہیں رکھتے یا اس طرح کی ایپلی کیشن استعمال کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں، اردو زبان میں اس ایپلی کیشن کو استعمال کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ کے 148کو فاﺅنڈر147 برائن ایکٹن نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی پیش کر دیا گیا ہے تاہم ابھی یہ سہولت صرف اینڈرائیڈ صارفین کیلئے مہیا کی گئی ہے۔ اگر آپ نے واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ انسٹال کر لی ہے تو آپ اس کی سیٹنگز میں جا کر زبان کو اردو میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.